پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس ایک فیصد سے 400 فیصد تک بڑھا دیا

کریڈٹ کارڈ پر ٹیکس

نیوزٹوڈے: پاکستانی حکومت نے بیرون ملک افراد کے لیے کریڈٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد تک زیادہ کر دیا۔ ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق، ٹیکس ادا کرنے والے افراد پر ڈیبیٹ کارڈ پر ٹیکس ایک فیصد سے زیادہ کر کے پانچ فیصد تک کر دیا ہے۔ اور ٹیکس نہ دینے والے افراد پر دو فیصد سے بڑھا کر دس فیصد کر ٹیکس کر دیا ہے۔

اس حوالے فیڈرل بورڈ نے بھی بیان جاری کیا ہے کہ یہ ٹیکس غیر رہائشیوں کے لیے بیرون ملک بڑی رقم کی منتقلی کے لیے عائد کیا گیا ہے۔ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس غیر ملکی سرمائے کی بیرون ملک میں منتقلی کو روکنے کی وجہ سے کی ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+