بغیر حجاب مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی شطرنج کی کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت حاصل

ایرانی کھلاڑی

نیوزٹوڈے: شطرنج مقابلے میں ایرانی کھلاڑی نے احتجاج حجاب کے بغیر حصہ لیا جس کے بعد، اس کو کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت مل گئیں۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، اسپین کی حکومت نے بغیر حجاب کے کھلاڑی کو شہریت دی جس کے گرفتاری کے وارنٹ جاری ہے گئے ہے۔ ایرانی شطرنج کھلاڑی سارہ نے دسمبر میں شطرنج کے مقابلے میں حصہ لیا تھا۔

اس سے پہلے، 22 سالہ مہسا کو تہران کی پولیس کی جانب سے اس کو گرفتار کیا گیا تھا اور بعد میں ۱۶ ستمبر 2022 کو اس کو قتل کر دیا گیا تھا۔ جس کے بعد احتجاج کی فضا آج بھی قائم ہے۔ سارہ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اسپین میں پناہ لی تھی اور اب اس کی حکومت نے سارہ کو شرہیت کا درجہ بھی دے دیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+