فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم، مراکش فٹ بالر پہلی باحجاب کھلاڑی بن گئیں

خواتین کا انٹرنیشنل کپ

نیوزٹوڈے: فٹ بال ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کے خلاف کھیلنے والی مراکش کھلاڑی نوحیلہ بینزینا نے پہلی بار ورلڈ کپ میں حجاب پہن کر تاریخ رقم کر دی۔ انٹرنیشنل میڈیا، کے مطابق، فیفا نے حجاب ہر پابند عائد کی ہوئی تھی ، جس کے بعد 2014 میں اس پر پابند اٹھائی گئی ہے۔ یہ مراکش کھلاڑی نے کئی انٹڑنیشنل میچز بھی کھیل چکی ہے۔ اور لیگ اسپورٹس آف فورسز رائل کی طرف سے کھیلتی ہے اور آٹھ بار دفاعی چیمپین بھی رہ چکی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+