ایک اوور میں 7 چھکے، افغانی کھلاڑی بیٹر صدیق اللہ کا انوکھا کارنامہ
- 31, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: افغانستان کے کھلاڑی بیڑ اللہ اٹل نے حال ہی میں ہونے والے کابل لیگ پریمیئر لیگ میں باؤلر کو ایک گیند میں سات چھکے جڑ دیے۔ صدیق اللہ شاہین ہنٹرز کی طرف سے کھیل رہا تھا اور انہوں نے اباسین ڈیفینڈرز کیخلاف شاندار بیٹنگ کی پرفانس دی ہے۔ بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے نوجوان نے 56 گیندوں پر ایک سو اٹھارہ رنز بنائے اور اننگز میں انہوں نے ۱۰ چوکے اور سات چھکے مارے۔
انہوں نے انیس اوورز میں اسپنر عامر زئی کو سات چکھے دے مارے اور ایک ہی اوور میں 48 رنس بنائیں۔ صدیق اللہ کی شاندار اور تیز بیٹنگ سے شاہین پنٹرز نے ۲۰ اوورز میں ۲۱۳ رنز بنائے ۔ عامر ززئی ایک اوور میں ۴۸ اسکور بنانے والے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ نیوزی لینڈ کے ایک باولر نے کیا تھا اور انہوں نے ایک اوور میں 38 رنز بنائے تھے۔
تبصرے