وزیر خزانہ اسحاق ڈار حضرت بری امام انتظامی کمیٹی کے چیئرمین مقرر

انتظامی کمیٹی کا چئیر مین

نیوزٹوڈے: وزیر ا عظم شہباز شریف نے حضرت امام مزار کی ڈولیپمنٹ اور انتظامی امور پر تشکیل کی گئ کمیٹی نو کی منظوری کا آغاز کر دیا۔ وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کیا کہ اسحاق ڈار کو انتظامی کمیٹی کا چئیر مین منتخب کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق، پرائیویٹ ممبران میں جنرل ریٹائرڈ محمد افضل، راجہ سرفراز اکرم ، گوہر بھٹی ، میاں محمد حینف شامل تھے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+