ٹائٹن آبدوز بنانے والی کمپنی نے لوگوں کو سیارہ زہرہ لے جانے کی تیاری شروع کر دی

سیارہ وینس پر کالونی بنانے کی تیاری

نیوزٹوڈے: ٹائٹن آبدوز کو بنانے والی کمپنی نے اب ایک اور چیز پر کام شروع کرنا جاری کر دیا ہے۔ کمپنی اب سیارہ وینس پر کالونی بنانے کی تیاریاں شروع کرنے لگی ہے۔ اور اب یہ کمپنی 2050 تک لوگوں کو وینس پر بھیجنا شروع کر دے گی۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، اوشین گیٹ جس نے کچھ ماہ قبل بحر اوقیانوس میں ڈوب کر پھٹنے والی آبدوز بنائی تھی، اب سیارہ وینس میں کالونی بنانے کی تیار کر رہی ہے۔

ڈوبنے والی آبدوز میں پاکستان کے نامور کاروباری شخصیت اور ان کے بیٹے بھی شامل تھے۔ کالونی بنانے والے منصوبے کو ہیومن 2 وینس کا نام دیا گیا ہے، جس کو 2050 تک سیارہ زہرہ کو رہنے کے قابل بنا دیا جائے گا اور وہاں کم از کم 1000 لوگوں کو بھیجا جائے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+