جنوبی امریکی ملک میں چینی اور روسی کرنسی کا استعمال شروع
- 31, جولائی , 2023

نیوزٹوڈے: جنوبی امریکی ملک بولیویا نے ڈالر کی بجائے چینی اور روسی کرنسی کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، امریکی ڈالر کی بجائے امریکہ می کاروباری لین دین کے لیے، سرحد پار روسی اور چینی کی کرنسی استعمال کی جا رہی ہے۔ بولیویا کے وزیر اقتصادیات نے کہا کہ اس سال مئی اور جون کے مہینے 278 ملین چینی یوآن کی تجاری ہوئی ہے۔
لاپاز میں ایک پریس کانفرنس میں بتایاگیا کہ کیلے، زنک اور لکڑی ، آٹو، اور کیپٹل گڈز کی لین دین کو متبادل کرنسیوں میں درآمد کی جاتی ہے۔ بینک کے حکام کے مطابق، درآمد کنندگان اور برآمد کنند گان فروری سے یوآن میں تجارت کر رہے ہیں۔ برازیل اور ارجنٹائن نے بھی حال ہی میں اہنی غیر ملکی تجارت میں کرنسی کا استعمال شروع کیا ہے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے