سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے کی کمی کے بعد 222,200 روپے تک ریکارڈ

جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

نیوزٹوڈے: بین الاقوامی مارکیٹ میں پیر کو سونے کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے کی کمی سے 222200 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام کی قیمت 2143 روپے کمی کے بعد 190501 روپے فی 10 گرام پر طے ہوئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 16 ڈالر کم ہوکر 1959 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+