پاکستان نرسنگ کونسل کی جانب سے نرسوں کو ڈاکٹر کا درجہ دینے کی تجویز

پاکستان نرسنگ کونسل

نیوزٹوڈے: پاکستان نرسنگ کونسل نے تجویز کی ہے کہ نرسوں کو بھی ڈاکٹر کا درجہ دیا جائے۔ کونسل کے ممبر نے کہا کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے اس معاملے میں بات کی جائے گی۔ اس تجویز پر پی ایم ڈی ایس نے تخفاظات کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی ایکٹنگ رجسٹرار نے بھی وفاقی سیکرٹری صحت کو خط لکھا ہے۔ پی ڈی ایم سی نے نوٹس میں کہا کہ ملک میں نرسوں کی شدید کمی دیکھی جا رہی۔ خط میں یہ بھی کہا گیا کہ نرسنگ پریکٹشنر ہنگامی حالات میں ادویات دینے کا قانونی ھق رکھتی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+