حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 20 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

پیٹرولیم اشیاء کی قیمت

نیوزٹوڈے: حکومت نے پیٹرولیم کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرخزانہ نے ابھی پریس کانفرنس میں بیان جاری کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے گا۔ڈیزل کی قیمتوں میں ۱۹ روپے ۹۰ پیسے کا اضافہ کیا جائے گا جس کے بعد اصل قیمت 273 روپے 40 پیسے ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول میں ۱۹ روپے اور ۹۵ پیسے کا اضافہ کیا جائے گا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے ۹۵ پیسے تک پہنچ جائے گی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+