پیٹرول کی اضافی قیمتوں کے بعد، لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 1900 ، کراچی کا 5800 روپے مقرر
- 01, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کی کرایوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں پندرہ سے بیس فیصد تک اضٓفہ دیکھا گیا ہے۔ کرایوں میں اضافے کے بعد، لاہور سے دیگر شہروں تک کرائے دوسوں سے بڑ ھا کر آٹھ سوں روپے کر دیے اور لاہور سے کراچی کا کرایا پانچ ہزار سے 5850, تک بڑھا دیے۔ اس کے بعد، لاہور راولپنڈی کا کرایہ 1900 روپے اور پشاور کا 2000 سے 2200 روپے تک جا پہنچا۔ لاہور سے کوئٹہ تک کا کرایہ 3500 سے بڑھ کر 4200 اور مری کا کرایہ دو ہزار سے بڑھ کر بائی سو تک جا پہنچا۔
تبصرے