پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھے گی ، بلوم برگ
- 02, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: امریکی جریدے بلوم برگ نے پاکستان میں مہنگائی کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا ہے جس کے مطابق یہ بتایا جا رہا ہے کہ مہنگائی کم نہیں ہو گی اور جتنے بھی اندازے لگائے جا رہے ہے وہ سب غلط ہے ، مہنگائی اگلے سال ، اس سال سے زیادہ ہو گی۔ مزید یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ اسٹیٹ بینک شرح سود میں اضافہ کرے گا، جس کے باعث زیادہ مہنگائی ہونےکا خدشہ ہے۔
ماہریں نے یہ بھی کہا ہے آئی ایم ایف کے مطابق بجلی، گیس کو مہنگا کرنا لازمی ہو گیا۔ پاکستان میں 40 فیصد مہنگائی کی شرح بڑھ جائے گی۔ بلو برگ کے مطابق درآمدات پر پابند ی ختم کرنے پر خوارک کی سپلائی بہتر ہو گی۔
تبصرے