شہباز شریف کا پاکستانی اور ترکی انجینئرز کیلئے 20 کروڑ روپے کے تحفے کا اعلان

پاکستانی اور ترکی کے انجینیرز

نیوزٹوڈے: وزیراعظم کا کراچی میں پی این ایس طارق کی خدمات سر انجام دینے والے پاکستانی اور ترکی کے انجینیرز کو بیس کروڑ کا تحفہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اور کہا کہ ماہرین کی خدمات کو سنہرے الفاظ سے لکھا جائے گا۔ کرای میں پی این ایس طارق کی لاچنگ تقریب کے وران خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ پاک بیڑے میں پی این ایس طارق کی شمولیت پر بہت خوشی ہے۔ اس وارشپ سے سمندری دفاع مضبو ہو گا۔ آج ترکیہ کے نائب صدر پاکستان میں تشریف لائے ہے اور اس کی لانچ میں شمولیت بھی کیں ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+