ایران کرے گا بہت جلد اپنے سب سے خطرناک ہتھیار کو لاؤنچ ایرانی فوجی افسر کا دعوٰی

امریکہ اور اسرائیل

نیوز ٹوڈے : یوکرین جنگ کے میدان میں امریکہ براہ راست شامل نہیں ہے لیکن امریکہ کی مشکل کسی ایک مورچے تک محدود نہیں ہے ایک مورچہ ایسا بھی ہے جہاں اگر جنگ شرع ہوئی تو امریکہ کو براہ راست اس جنگ میں شامل ہونا پڑے گا ایران کے بڑے فوجی افسر نے دعوٰی کیا ہے کہ ایران بہت جلد اپنا سب سے خطرناک ہتھیار لاؤنچ کرنے والا ہے ایران کا یہ اعلان امریکہ اور اسرائیل کیلیے کھلی دھمکی ہے کیونکہ امریکہ نے حال ہی میں اپنے طاقتور جنگی جہاز اور ہتھیار ایران کے خلاف تعینات کیے ہیں ایران نے اب امریکہ کو اس کی حرکت کا جواب دیا ہے ۔

ایران نے اب تک جو دعوے کیے ہیں وہ سو فیصد سچ ثابت ہوۓ ہیں اسلیے اب بھی امریکہ اور اسرائیل جانتے ہیں کہ ایران کوئی ایسی میزائل لاؤنچ کرے گا جو دشمن کو پل بھر میں تباہ کر دے گی یہ بات ابھی معلوم نہیں ہو سکی کہ وہ ہتھیار زمین ، آسمان یا سمندر میں دشمن کو تباہ کرے گا لیکن ایران کی دھمکیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ایران کے ہتھیاروں کی طاقت حال ہی میں یوکرین جنگ میں دنیا دیکھ چکی ہے ایران یہ بھی جانتا ہے کہ اس کا مقابلہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ طاقتور فوج رکھنے والے ملک امریکہ سے ہے اور دنیا کے سب سے طاقتور ہتھیاروں سے لیس ملک اسرائیل سے ہے اس لیے وہ اپنی عسکری طاقت بڑھانے میں مسلسل لگا ہوا ہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+