سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے سے بڑھ کے 223,000 تک ریکارڈ

سونے کی اصل قیمت

نیوزٹوڈے: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آٹھ سو کا اضٓافہ ہو گیا ہے۔  جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن نے بتایا سونے کی مارکیٹ میں آٹھ سو روپے کی قیمت بڑھی ہے جس کے بعد، سونے کی اصل قیمت دو لاکھ تئیس ہزار روپے بڑھ گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاو میں بھی ایک ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس 1951 تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+