پاکستان کے دلاور خان نے ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی کھلاڑی دلاور خان

نیوزٹوڈے: پاکستانی کھلاڑی دلاور خان سنان نے ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر شاندار فتخ حاصل کر لی۔ دلاور نے امریکہ میں ہونے والے حالیہ ایونٹ میں ستتر کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ دلاور خان نے فائنل میں امریکی ایتھلیٹ ایل ڈیوس کو شکست دے کر تمغہ اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ مارشل آرٹس گیمز فلوریڈا میں منعقد ہوئے تھے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+