شہریوں کیلئے ماہانہ الاؤنس پروگرام ،سعودی ایوان شاہی نے بڑا اعلان کردیا

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز

نیوزٹوڈے: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی شہری کو ماہانہ الاؤنس کے پروگرام میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق، شاہ سلمان نے ماہانہ الاونس کی تجویز دی تھی، جس میں توسیع کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ الاونس ستمبر 2023 تک موجودہ شرائط پر جاری رہے گا اور پروگرام میں نئی رجسٹریشن کی بھی اجازت دے دی گئی ہے۔ مزید یہ کہ سعودی عرب میں تین برس قبل ، شہریوں کے لیے ماہانہ الاونس جاری یا گیا تھا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+