ہندو مسلم بیٹھ کر کھائیں اک تھالی میں، ایسا ہندوستان بنا دے یا اللّٰہ ، شہید امام کی دعا مانگنے کی ویڈیو وائرل

فسادات کا سلسلہ

نیوزٹوڈے: بھارتی ریاست کے ضلع نوہ کے فسادات کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے جو کہ راجھستان تک پھیل گیا ہے۔ اس کا اضافہ نئی دہلی میں بجنگ دل اور ویشوا ہندو کے مظاہروں کے بعد ہوا ہے۔ ان جھڑپوں کے بعد انتہا پسندوں نے مسلمانوں کو قتل کر دیا گیا۔ فسادات کے دوران مسجد کے ایک امام کو بھی شہید کر دیا گیا اور مسجد کو بھی آگ لگا دی۔

اسی امام کی ایک ویڈیو ہے جس میں وہ دعا مانگ رہے ہے کہ " ہندو مسلم بیٹھ کر کھائیں ایک پیالی میں ،ایسا ہندوستان بنا دے یا اللہ۔ یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ مودی کی حکومت میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم اور ان کو قتل کیا گیا ہو۔ نہ صرف پورے ہندوستان میں بلکے، کشمیر میں بھی آئے دن، اس قتل و غارت کے چرچے ہوتے رہتے ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+