یوکرین کو نیٹو میں شامل نہ کرنے کا بدلہ زیلینسکی نے ایسے لیا کہ نیٹو تلملا اٹھا

تیس ملکوں پر حملے

نیوز ٹوڈے : یوکرین نے نیٹو کی پیٹھ میں جو چھرا گھونپا ہے نیٹو اس سے سخت نالاں ہے کیونکہ زیپوریزیا میں روس کے اینٹی ٹینک میزا ئل حملے میں نیٹو کے دیے ہوۓ ہتھیار بڑی تعداد میں تباہ ہو گۓ ہیں یوکرین کو دیے گۓ نیٹو کے ہتھیاروں کی ایک بڑی کھیپ کو روس نے ایک حملے میں ہی تباہ کر دیا نیٹو کیلیے یہ بڑی پریشانی کی بات ہے کیونکہ روس نے یہ دعوٰی بھی کر دیا ہے کہ اس نے نیٹو پر حملہ کرنے کیلیے دو لاکھ تیس ہزار فوج کو تیار کر رکھا ہے روس نے یہ بھی دعوٰی کیا ہے کہ اس نے 5000 نۓ ٹینک اور تقریبًا 15 لاکھ ریزرو فوج نیٹو کے تیس ممالک کو تباہ کرنے کیلیے تیار کر لی ہے روس کے ان دعووں نے نیٹو کی نیندیں اڑا دی ہیں نیٹو کے کچھ ہتھیار یوکرین میں تباہ ہو چکے ہیں اور جو باقی ہیں ان پر روس نے قبضہ کر لیا ہے ۔

جس سے ایک طرف تو نیٹو کو اپنے تحفظ کی فکر ستانے لگی ہے اور دوسری طرف نیٹو ملکوں کا غصہ یوکرین پر بڑھتا جا رہا ہے کیونکہ اب خفیہ رپورٹ سے یہ دعوٰی کیا گیا ہے کہ روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیو سے یوکرین کے آٹھ شہروں کو نشانہ بنایا ہے ان میزائل حملوں میں روس نے جو میزائلیں استعمال کی ہیں وہ نیٹو کی ہیں جو اس نے یوکرین کو دی تھیں اس خبر پر نیٹو بھڑک اٹھا اسے سمجھ نہیں آ رہا کہ جو میزائلیں اس نے یوکرین کو دی تھیں ان سے روس کیسے حملے کر رہا ہے یوکرین نے اتنی بڑی غلطی کیسے کر دی نیٹو کے ان سوالوں کا جواب زیلینسکی کے پاس نہیں ہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+