سونےکی قیمت 1300 روپے سے بڑھ کر فی تولہ222,800 روپے تک ریکارڈ

فی تولہ قیمت

نیوزٹوڈے: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ جیولرز ایسو ایشن کی رپورٹ کے مطابق، فی تولی قیمت تیرہ سو سے بڑھ کر دو لاکھ بائیس ہزار آٹھ سو تک جا پہچی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1115 تک کا اضٓفہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد اس کی اصل قیمت ایک لاکھ 91 ہزار اور سولہ روپے تک بڑھی ہے۔ سونے کی قیمت میں آئندہ دنوں بھی اضافہ دیکھا جائے گا۔ آئی ایم ایف سے معائدے کے بعد ڈالر اور سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا جائے گا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+