ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے تک جا پہنچا
- 07, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کو کئی دنوں سے بے قدری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کاروبار کے پہلے دن، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 53 کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈالر 287 روپے ۵۰ پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا تھا، ڈالر 286 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسر۵ی جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بر قرار ہے۔ دوسری جانب ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی سے رجحان دیکھا رہا ہے۔ کاروبار کے اضافے دوران انڈیکس ۴۸ ہزار ۹۰۲ پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
تبصرے