خیبر پختونخوا کے خواجہ سراؤں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کرلیا گیا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

نیوزٹوڈے: کے پی کے  میں بے نظیر انکم سپورٹ میں نئی تبدیلیوں کا آغاز کیا گیا۔ خواجہ سراؤں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل لیا گیا اور وفاقی وزیر نے پہلے خواجہ سرا کو پیسے ادا کر دیے۔ خیبر میں پہلے ٹرانسجینڈر کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بھی رجسٹر کر لیا گیا۔ فیصل کریم کنڈی نے کے پی کے ،میں بھی غریب عوام کے ساتھ ساتھ، خواجہ سراؤں کو بھی اس پرواگرام کا حصہ بنا دیا۔ خواجہ سراہ تین ماہ میں ساڑھے آٹھ ہزار سے نو ہزار روپے تک حاصل کر سکیں گے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+