بجلی ڈھائی سے چھے روپے تک مزید مہنگی ہونے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں  اضافہ

نیوزٹوڈے: گزشتہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں سات روپے کا اضافہ کیا گیا تھا، جس کے بعد، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کیا ہے۔ دیگر اشیا کے ساتھ ساتھ، بجلی کی قیمتوں میں بھی شدید اضافہ کیا جائے گا، رپورٹ کے مطابق، ڈھائی روپے سے چھے روپے تک اضافہ کیا جائے گا۔ بجلی، صارفین پر 144 ارب ۶۸ کروڑ کا اضافی بوجھ ڈالا جائے گا۔ اس کیس کے متعلق، نیپرا 23 اگست کو سماعت کرے گا۔

ماہر معشیت اور تحریک انصاف کے ترجمان برائے معاشی امور نے کا ہے کہ جو لوگ سب سے کم بجلی کم استعمال ان کے لیے چودہ روپے میں بجلی کا یونٹ تیرہ روپے تک ، جو کہ ۱۲۵ فیصد تک بڑھا گیا ہے۔ 100 یونٹ استعمال کرنے والے لوگوں کو آج سے چودہ ماہ پہلے 7.74 روپے فی یونٹ کی قیمت ادا کر رہا تھا، جو کہ آج 16.48 روپے تک جا پہنچی چکی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+