انٹربینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 287.43 روپے تک جا پہنچا

امریکی ڈالر مہنگا

نیوزٹوڈے: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی ہوئی جس کے بعد امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ کاروباری روز ڈالر 287.43 روپے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور امریکی کرنسی کا ریٹ 295 روپے تک پہنچ گیا۔ انٹربینک میں چند روز قبل ڈالر 286.97 پر ٹریڈ کر رہا تھا اور آج ڈالر 46 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+