سونے میں 600 روپے کی کمی کے بعد قیمت 221,100 روپے تک جا پہنچی
- 09, اگست , 2023

نیوزٹوڈے: ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد اس میں اچانک 600 روپے کی کمی دیکھی گئی۔ سونے کی مارکیٹ میں اس کی قیمت دو لاکھ بائیس ہزار ایک سو روپے تک دیکھی جا رہی ہے۔ آل پاکستان جیمرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 600 تولہ کمی کے بعد اصل قیمت 221100 ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 514 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد اس کی قیمت 189558 روپے تک پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں آج سونے کی قیمت تیرہ ڈالر کم ہو کر انیس سو ستائیس ہوگئی۔شہباز شریف کی حکومت کے آغاز میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ اکتیس ہزار چار سو روپے تھی۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے