ڈالر کا بھاؤ کاروبار اختتام پر 287 روپے 91 پیسے پر برقرار

امریکی ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: سونے کی قیمت میں کمی کے ساتھ ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جائے گا، جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک  میں ڈالر کا ریٹ 287 روپے 91 پیسے ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے آخری روز ڈالر کی قیمت 287 روپے 43 پیسے تھی۔ انٹربینک میں آج ڈالر 48 پیسے مہنگا دیکھا گیا ہے۔ دوسری جانب مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوکر 294 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+