’مجھے باہر نکالو، جیل میں نہیں رہنا چاہتا‘: عمران خان کی وکلا سے گفتگو

عمران خان

نیوزٹوڈے: سابق وزیراعظم کے وکلا نے بتایا کہ عمران خان جیل میں پریشان اور ناخوش ہے۔ جیل کے زرائع کے مطابق، انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے باہر نکالو ، میں جیل نہیں رہنا چاہتا۔ مزید انہوں نے بتایا کہ وہ بہت پریشان ہے اور ناخوش بھی ہے۔ اور انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا میں پھیلائی گئی عمران خان کی ویڈیوز جعلی ہے۔ پانچ اگست کو عمران خان کو جج ہمایوں نے توشہ خانہ کیس میں چئیر مین کو تین سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ اور الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پانچ سالوں کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+