قومی اسمبلی کے اراکین کو آج الوداعی ڈنر دیا جائے گا، دعوت نامے ارسال
- 09, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: قومی اسمبلی کے ارکان کو آج الوداعی پارٹی دی جائے گی ، جس کے لیے دعوت نامے سب کو ارسال کر دیے جائے گے۔ پاکستان کی پندرہویں قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا ، جس س میں ارکان کو گرپ فوٹو اور ڈنر میں شرکت کی حصوصی دعوت دی جائے گی۔ ارکان کو ڈنر کے دعوت نامے اسپیر کی طرف سے بھیجے جائے گے۔ اور اسمبلی کے اراکین کا فوٹو سیشن آج شام ساڑھے پانچ بجے اور ڈنر سات بجے ہو گا۔ پارلیمنٹ کے اجلاس میں امن وامان ، ملکی معاش حالات اور خارجہ پالیسی پر بحث ہو گی۔
تبصرے