پی ٹی اے کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
- 09, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: پی ٹی اے کے سینیئر سربراہ طاہرالقادری نے پاکستانی سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ لندن میں کانفرنس کے دوران انہوں نے سیاسی مستقبل کے بارے میں اظہار خیال پیش کیا۔ انہوں نے سیاست سے علیحدگی کرتے ہوئے کہا کہ، میں نے اپنا فرض پورا کر لیا ہے اب میں مطمئن ہو۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ میں نے 22 کروڑ عوام کو آوازیں دی، میں نے اپنے ہی پارٹی کے کارکن شہید کروائے اور ہمارا خون بہا۔
اسلام آباد میں 75 دن ہر۵ روز آواز دی اور اتنی بار کہا کہ اگر آج نہین اٹھو گے تو کبھی نہیں اٹھو گے ، دروازے بند ہو جاو گے۔ انہوں نے کہا میں نے اتنا بتا دیا ، بہت ہے میں اب مزید کوئی بات نہیں کرنا چاہتا۔ چار سال پہلے ، پاکستان عوامی تحریک کے بانی طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تھا کیونکہ اس وقت انہوں نے صحت سے جڑے مسائل کا ذکر کیا تھا۔
تبصرے