لاہور کے گنگا رام اسپتال میں موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن، ویڈیو وائرل
- 10, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: گنگا رام ہسپتال کے سرجن نے آپریشن تھیٹر میں موبائل ٹارچ کی روشنی میں سرجری کی ویڈیو بنا کر جاری کر دی۔ ویڈیو میں یہ بتایا جا رہا تھا کہ، پیٹرول ختم ہونے کی وجہ سے مریض کی ٹانگ کی سرجری کے دوران آپریشن تھیٹر میں بجلی غائب ہے۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ گنگا رام کے سارے آپریشن ہسپتال میں یہی صورتحال ہے اور ڈاکٹر کو گرمی میں آپریشن کرنے میں مجبور ہیں۔
تبصرے