دنیا کے سب سے خوشحال ملک کہلانے والے فن لینڈ کی سرحد سے بہت بڑی جنگ کی آہٹ سنائی دینے لگی

فن لینڈ کی سرحد

نیوز ٹوڈے : فن لینڈ نیٹو کا وہ ملک ہے جس کی 1350 کلو میٹر لمبی سرحد روس سے ملتی ہے فن لینڈ کے نیٹو میں شامل ہونے سے نیٹو ملکوں کیلیے روس کو گھیرنا اور بھی آسان ہو گیا ہے یہی وجہ ہے کہ روس فن لینڈ کے نیٹو میں شامل ہونے کے سخت خلاف تھا اب اس کی وجہ بھی سامنے آ گئی ہے روس نے جب بیلا روس کے بارڈر پر اپنی فوج اور ایٹمی ہتھیار تعینات کرکے لتھوانیا اور پولینڈ کو للکارا ہے تو نیٹو ملکوں نےفن لینڈ کے بارڈر سے روس کو گھیرنا شروع کر دیا ہے دنیا کے سب سے خوشحال ملک کہلاۓ جانے والے فن لینڈ کے بارڈر سے ہی اب بہت بڑی جنگ کی آہٹ سنائی دینے لگی ہے -

کیونکہ ولادیمیر پیوٹن نے 350 ایٹم بم فن لینڈ پر حملہ کرنے کیلیے مخصوص کر لیے ہیں اور روس کی فوج بھی فن لینڈ کے بہت قریب پہنچ چکی ہے اس وقت فن لینڈ کے چھ سے زیادہ شہروں پر روس کے حملے کا خطرہ زیادہ ہے روس کو نیٹو ملکوں کے بھیانک ارادوں کی بھنک پڑ چکی ہے اس لیے اب روس نے فن لینڈ کے بارڈر پر بھی اپنی ملٹری طاقت بڑھانی شروع کر دی ہے روس کو اندازہ ہو چکا ہے کہ پولینڈ اور لتھوانیا سے پہلے فن لینڈ میں نیٹو سے جنگ چھڑ سکتی ہے روس کے وزیر دفاع اور ملٹری افسر سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ فن لینڈ کے نیٹو میں شامل ہونے بعد روس نے مغربی سرحدوں پر اپنی فوج کی تعیناتی بڑھانی شروع کر دی ہے فن لینڈ کے نیٹو میں شامل ہونے کے بعد روس اور نیٹو کے درمیان جنگ کے امکانات کئی گنا تک بڑھ چکے ہیں -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+