لاہور ہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ پیٹرول نہ دینے کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا

ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول

نیوزٹوڈے : لاہور ہائیکورٹ نے موٹرسائیکل سواروں کو ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول دینے والا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، لاہور ہائیکورٹ میں بغیر ہیلمٹ پیٹرو کی سیل پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست کے مطابق، نوٹیفیکیشن کے زریعے پیٹرول پمپ پر ہیلمٹ سیل پر پابندی لگادی۔ عدالت کے مطابق نے بتایا ہے حکومت اس معاملے پر قانون سازی کرے۔ عدالت نے حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+