کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
- 11, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے آغاز میں ہی ، ایک ہزار سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ ہفتے کے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سو انڈیکس میں 1000 ہزار سے زیادہ پوائنٹس میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس دوران انڈیکس 48 ہزار 815 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا جا رہا تھا۔ مارگن اینڈ اسٹینلے کے اسمال کیپ انڈیکس میں پاکستان کی سولہ کمپنیوں نے شمولیت اختیار کی ہے۔
تبصرے