دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہے

یوم سیاہ

نیوزٹوڈے: بھارت آج یوم آزاد منارہی ہے ، اور دنیا بھر میں کشمیری یوم سیا منا رہے ہے۔ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف میں یوم سیاہ بھر پور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ مناتے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی ہے اور جگہ جگہ پوسٹرز لگے ہوئے ہے جن میں لکھا ہوا ہے کہ کشمیر قوم کی آزادی سلب کرنے والے بھارت کو یوم آزادی منانے کا حق نہیں۔

اور کشمیری ریلیاں بھی نکال رہے ہے۔ کشمیر میں مختلف جگہوں میں پاکستان کے پرچم لہرائے گئے اور بھاری نفری کے باوجود کشمیری بھرپور انداز میں یوم سیاہ منا رہے ہے۔ برسلز میں بھی کشمیریوں کے حق میں آج احتجاج کیا جائے گا-

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+