روزانہ دس ہزار افراد کو گورنر ہاؤس سے مفت راشن دیا جارہا ہے، کامران ٹیسوری
- 15, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: کامران ٹیسوری نے پاکستان کی جشن آزادی کے موقع پر بیغام دیا کہ سندھ حکومت روزانہ کم از کم دس ہزار افراد کو گورنر ہاؤس میں مفت راشن فراہم کر رہی ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ مفت تندور کا پروگرام کا آغاز بھی جلد کر دیا جائے گا۔
گورنر سندھ نے اپنے حلف اٹھانے کے بعد لاتعداد عوام کے لیے ترقیاتی کام کیے ہیں۔ اس سے قبل دس ہزار کراچی کے رہائشیوں کو آن لائن کورسز کے موقع فراہم کیے ہے۔ کامران ٹیسوری نے عید کے موقع پر بھی، عوام میں مفت قربانی کے لیے جانور تقسیم کیے تھے۔
تبصرے