سراج الحق کا گورنر ہاؤس کےحوالے سے ایک اہم فیصلہ
- 15, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: سراج الحق نے ملک کے معاشی حالات کو اور پاکستان پر قرضوں کے چرھاؤ کی وجہ سے بیان دیا کہ، گورنر ہاوس کم از کم سات سوں کنالوں پر مشتمل ہے ، اور ہاں صرف ایک آدمی رہتا ہے، اگر میرے بس میں حکومت ہو تو میں پاکستان کے بڑے محلات کو بیچ کر پاکستان کا قرضہ ادا کر دو۔
عمران خان کیی گرفتاری پر انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی اس وقت ہو گی ، جس وقت، پی ٹی آئی کے لیڈر خان کے ساتھ ساتھ، نواز شریف اور آصف علی زرداری بھی جیل میں جائے گے۔ پاکستان کے اس وقت کے جو حالات ہے،ان سے برحد مشکلات سے یہ نکلا جا سکتا ہے۔ عمران خان کی سی دی گئی ضمانت کو کورٹ نے مسترد کر دی ہے۔
تبصرے