گورنر سندھ نے مفت آئی ٹی کورسز کا اعلان کیا ہے
- 15, اگست , 2023

نیوزٹوڈے: سندھ کےگورنرکامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم آئی ٹی کے کورسز کا اعلان کر رہے ہے، جس کے ذریعے نوجوان ماہانہ پندرہ سے بیس لاکھ کما سکتے ہے۔ تفصیل کے مطابق ، گورنر ہاؤس سندھ میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوان شریک کرے گے۔ گورنر ہاؤس میں آئی ٹی ٹیسٹ کے بعد خطاب کے دوران کہا کہ آئی ٹی کے کورسز کا مقصد پاکستان کے نوجوان کو بااختیار بنانا ہے۔ ترجمان نے بھی بتایا ہے کہ ہر قسم کے ٹیسٹ کے بعد ہی، کورسز کا آغاز کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں پچاس ہزار طلبہ کو مفت کورسز کروائے جائے گے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے