کے الیکٹرک صارفین کے لیے ایک اور بڑا جھٹکا
- 15, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے ۵۲ یونٹ کا اضافے کی درخواست دائر۔ چئیر مین نیپرا وسیم مختار نے کہا کہ یہ فیصلہ وفاقی حکومت کی سماعت کے بعد کیا گیا ہے۔ منظوری کے بعد الیکٹرک صارفین پر 24 ارب پچاس کروڑ سے زیاد کا بوجھ ڈالا جائے گا۔ نیپرا کا اعدادوشمار کے مطابق، آخری نوٹس وفاقی حکومت کو دیا جائے گا۔ ایک روپے 52 پیسے کے اضافی پیسے کی درخواست کی گئی ہے۔ وزارت توانائی کے بیان کے مطابق، 2019 میں کورونا کے باعث بجلی کااضافی بوجھ روک دیا گیا تھا۔
تبصرے