انٹربینک میں امریکی کرنسی 291 روپے 51 پیسے تک جا پہنچی

انٹر بینک میں ڈالر

نیوزٹوڈے: انٹر بینک میں روپے کی قیمت میں اونچی اڑان کی رجحان کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے گزشتہ ہفتے، ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی تھی اور ڈالر، 288.49 پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ کاروباری روز کے دوسرے روز ، ڈالر کی قیمت میں معمولی اضٓفہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے اور 62 پیسے مہنگا کیا گیا ہے۔

اس کی نئی قیمت کے بعد، انٹر بینک میں اصل قیمت 291 روپے اور 75 پیسے تک کا ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ مین بھی ڈالر کی قیمت میں ٓضاف دیکھا گیا ہے۔ ایک امریکی ڈالر کی پاکستانی قیمت 302 روپے تک جا پہنچی ہے۔ نہ صرف ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمتوں میں بھی سترہ روپے کا یک دم اضافہ کیا گیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+