حکومت کا سرکاری ملازمین پر ایک بار پھر سےسوشل میڈیا پر پابندی

سوشل میڈیا پر پابندی

نیوزٹوڈے: کے پی کے میں تمام سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ سرکاری ملازمیں کو ہر قسم کے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے گریز کرنے کا کہا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے لوگ اب، سوشل میڈیا میں اپنی رائے نہیں دے سکے گے۔ مزید یہ بھی کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین ،سیاسی، مسلکی، اور نظریاتی مسائل پر بحث اور تجزیہ نہ کریں۔عمران خان کے دور میں بھی سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا سے گریز کی ہدایت کی گئی تھی تمام سرکاری کو 1964 کی پاسداری کا حکم دیا گیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+