طارق عزیز نے جائیداد تو پاکستان کے نام کر دی تھی، آنکھیں بھی عطیہ کرنا چاہتے تھے

میزبان طارق عزیز

نیوزٹوڈے: پاکستان کے نامور اداکار اور میزبان طارق عزیز کی اہلیہ  نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ طارق عزیز اتنے مددگار تھے کہ اپنی انکھیں تک donate کرنا چاہتے تھے
۔اور وہ  اپنی ساری جائیداد پاکستان کے نام پہلے ہی کر چکے تھے اور اب اپنی آنکھیں بھی عطیہ کرنا چاہتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کوئی اولاد نہیں ہے، شوہر نے بچے نہ ہونے کی وجہ سے کبھی بھی مجھے کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے مزید انکشافات کیہ کہ ،ان کو اسلامی پردہ کی تعلیمات میں شک اور شہبات تھے ، اس وجہ سے وہ بچہ گود لینے کے قائل نہیں تھے اور ان کے شوہر کے انتقال کے بعد، ریاست میں سے کسی نے بھی ابھی تک ان کی خبر اوران سے رابطہ نہیں کیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+