دس سال کی مدت کے پاسپورٹ کی ارجنٹ فیس 22,500 روپے مقرر
- 17, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان بھرمیں ای پاسپورٹ جاری کر دیا گیاہے۔ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے ہیڈ نے پہلے ہی ای پاسپورٹ کی فیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس میں بیان کیا گیا ہے کہ چھتیس صحفات پر مشتمل پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار مقرر کی گئی ہے اور ارجنٹ کی پندرہ ہزار فیس کر دی گئی ہے۔
72 صفحات والا پاسپورٹ کی نارمل فیس سولہ ہزار اور پانچ سو روپے ہے اور ارجنٹ کے لیے ستائیس ہزار روپے ہے۔ دس سال کے لیے چھتیس صفحات کی فیس تیرہ ہزار روپے اور ارجنٹ کے لیے بائیس ہزار اور پان سوں روپے رکھی گئی ہے۔ 72 صفحات پرقائم پاسپورٹ فیس 24,750 ہے اور ارجنٹ کی 40,500 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ان فیسوں کا اطلاق سولہ اگست سے جاری کر دیا گیا ہے۔
تبصرے