سرکاری ملازمین اور فوجیوں کی تنخواہوں میں سو فیصد کا اضافہ

سرکاری ملازمین

نیوزٹوڈے: شام کی حکومت نے اپنے سرکاری ملازمین اور فوجیوں کے لیے سو فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق شام کے صدر بشرالاسد تمام سرکاری ملازمین اور پشنز کی تنخواہوں میں سو فیصد اضافے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ 2011 میں ہونے والے تنازعے کی وجہ سے تقریبا پانچ لاکھ افراد متاثر ہوئے تھے اور لاکھوں کی تعداد میں بے گھر بھی ہوئے تھے۔ شام کی حکومت نے ورکرز کی ایک ساتھ ہی سو فیصد تنخواہوں میں اضٓافہ کر دیا ہے۔ نجی شعبوں میں کم از کم ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ ۸۵ ہزار ۹۴۰ شامی پاوند تک مقرر کی گئی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+