شہبازشریف ،بلاول بھٹو ،فضل الرحمن حکومت نہیں تھی پاکستان پر ایک آفت تھی۔ سینئر صحافی کامران خان کا تبصرہ

پاکستان میں آفت

نیوزٹوڈے: پاکستان کے سینیئر صحافی کامران خان نے اپنے ایک تبصرے میں نگران حکومت کو خوش آمدید کہا اور پرانی حکومت کے بارے میں تبصرہ پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ، شہباز شریف جو کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم رہ چکے ہے۔

بلاول بھٹو ، جو کہ پاکستان کے سابق وزیر خارجہ رہ چکے ہے اور فضل الرحمن پاکستان میں ایک آفت تھے، اور وہ جو کچھ چھوڑ کر گئے اللہ ہی بچا سکتا ہے۔ پاکستان میں نئی کابینہ آنے کے بعد، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی منتخب ہوئے اور وزیر مذہب انیق احمد، وزیر صحت ڈاکٹر ندیم ، وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی، وزیر آئی ٹی عمر سیف اور جنرل علی انور حیدر وزیر دفاع کے عہدے پر منتخب کیے گئے ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+