نواز شریف ملک واپس آئے توان کو سیدھا جیل جانا پڑے گا، اعتزاز احسن
- 18, اگست , 2023
نیوزٹوٖے: پاکستان پی پی پی کے سینئر رہنما، اعتزاز حسن نے ایک پروگرام میں کہا تھا کہ نواز شریف ساتھ بھی قانون کے تحت سلوک ہونا چاہیے اور وہ پاکستان آنے سے پہلے یہ نہ بولے کے وہ ایک سات سالہ مجرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ پاکستان آئے گے تو وہ جیل ضرور جائیں گے اور وہ وہا سے نہی نکلے گے ۔ اگر وہ آئے تو ان کو عدالت جانا پڑے گا ، اب عدالت پر ہے وہ کیا فیصلہ سناتی ہے۔
تبصرے