مصنوعی ذہانت سے بڑا فراڈ، ترک صدر کی آواز نکالنے والا نوجوان گرفتار

ترک صدر کی آواز

نیوزٹوڈے:  ترکی میں اے آئی کی مدد سے ترک صدر کی آواز نکال کر لوگوں سے فراڈ کرنے والا نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق ترکی کے انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے بتایا کہ نوجوان نے آے آئی کی مدد سے ترک صدر کی آواز کاپی کر کے سافٹ ویئر کا استعمال کیا تھا۔ یہ نوجوان غیر ملکی شہریوں کی آواز نکال کر ا سے فراڈ کرتا تھا۔ ا س سے پہلے اس نے ترکیہ کے مختلف کمپنیوں اور سرکاری آفسروں کے ساتھ بھی دھوکہ کیا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+