روس کے تعلیمی اداروں میں طلبا کو اسلحہ چلانے کی تربیت دینے کا فیصلہ

اسلحہ چلانے کی تربیت

نیوزٹوڈے: روس کے تعلیمی اداروں میں تمام طلبا کو اسلحہ چلانے کی تربیت فراہم کی جائے گی۔ طلبا کو کلاشنکوف  چلانے ، اسے جوڑنے اور ساتھ ہی ہینڈ گرنیڈ کے استعمال  کرنا سکھاتے ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، روس نے تعلیمی ادارے کے نئے سیشن کے آغاز میں ہی، طلبا کو اسلحہ کی تربیت دینے کا اعلان کیا ہے۔طلبہ کو اسلحہ چلانا اور اسے صاف کرنا سکھایا جائے گا۔ وہ طلبا جن کی عمر 16 سال سے اوپر ہے، ان کو نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ اس کی تربیت بھی دی جائے گی۔ اس سے قبل روس نے 1980میں اسلحے کا عمل جاری کیا گیا تھا جس کے بعد اس پر پابند لگا دی گئی تھی۔ اس سے پہلے پیوٹن نے ڈرونز کی تربیت کا حکم دیا تھا لیکن اسے عمل میں نہ لایا جا سکا

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+