امریکا کا یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کی یقینی فیصلہ

طیاروں کی منظوری

نیوزٹوڈے: امریکہ نے روس کیخلاف یوکرین کو اپنے دفاع کیلئے ایف سولہ طیاروں کی منظوری کا اعلان کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، امریکہ نے یوکرین کو اپنے طیارے دینے کا فیصلہ کیا جن کی درآمد، پائلٹس کی ٹریننگ کے بعد کی جائے گی۔

یہ طیارے ڈنمارک اور نیدرلینڈ سے فراہم کیے جائے گے۔ ان کے حکام کے مطابق، واشنگٹن نے ڈنمارک اور نیدرلینڈ کے حکام کو یقین دلایا کی پائلٹ کے بعد یوکرین کو ایف سولہ کے طیاروں جو کہ تھرڈ پارٹی کے ذریعے منتقل کیے جا رہے ہے، اس عمل کو تیز کیا جائے گا

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+