بجلی میں مزید 4.37 روپے یونٹ کا اضافے کا امکان

قیمتوں کی ایڈجسٹمنٹ

نیوزٹوڈے: حکومت نے اگلے مہینے کے لیے عوام پر مزید بجلی کی قیمتوں کا بوجھ اتار دیا۔ صارفین پر 122 ارب روپے وصولی کا بوجھ ڈال دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے مطابق، نگران حکومت نے، اگلے مہینے ایک سو بائیس ارب روپے کی وصولی کیلیے بجلی کی قیمتوں میں چار روپے فی یونٹ کا اضافہ  کیا ہے۔

4.37 روپے فی یونٹ کے اضافے کے بعد، 2.31 ٹریلین روپے کی سطح پر پہنچانا ہے۔ اس منصوبے کو سرکلر ڈیبیٹ پلان کے تحت پاوہ ڈویعن نے IMF کے ساتھ چئیر کیا ہے۔ حالی اضافہ قیمتوں کی ایڈجسٹمنٹ ستمبر سے دسمبر تک کی جائے گی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+