ڈالر 8 پیسے سستا ، نئی قیمت 295.70 روپے تک جا پہنچی

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: کاروبار کے پہلے روز ہی ، ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ انٹر بینک میں آج ڈالر کی قیمت میں آٹھ پیسے کی کمی ہو کر، 295 روپے اور ستر پیسے تک جا پہنچاہے۔ دوسری طرف، اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا جائے گا۔ مزید یہ کہ ستتر پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد سو انڈیکس کی 48 ہزار ۱۴۱ کی سطح پر ٹریڈ جاری ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+